• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ کیس؛ PTI رہنما سیمابیہ طاہر کی گرفتاری سے روک دی؛ FIA سے جواب طلب

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کیس میں 17 جون تکپی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی گرفتاری روک دی اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔ گذشتہ روز سیمابیہ طاہر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے ان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے اور ان کی گرفتاری کا خدشہ ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید