• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایئر کا نجی ایئر فیلڈز پر کمرشل پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ ایئر کا نجی ایئر فیلڈز پر کمرشل پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ ،نجی ایئر فیلڈ پر کمرشل پروازوں کیلئے چارٹر لائسنس سول ایوی ایشن سے حاصل کرنا ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید