کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت ہفتہ کو شام ساڑھے چار بجے لبرٹی چوک تا کوہ نور چوک حیدرآباد میں سندھ حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ریلی کے شرکا سے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی خطاب کریںگے۔