• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ گیمز مشترکہ اقدار کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

کراچی(اسٹاف رپورٹر )برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز محض تمغے جیتنے کا نام نہیں بلکہ یہ لوگوں کو قریب لانے، ٹیلنٹ کا جشن منانے اورمشترکہ اقدار کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزاسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہونے والے 23 ویں کامن ویلتھ گیمز کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید