لاہور(کرائم رپورٹر)۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عبدالکریم نے کہاہے کہ 1787 کمپلینٹ سنٹر کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مانیٹرنگ کے نظام کو فعال کیا گیا ہے جبکہ ضلعی پولیس افسران شکایات کے فوری ازالے کے لیے خود نگرانی کر رہے ہیں پنجاب پولیس کے آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر 1787 پر رواں سال موصول ہونے والی 53 ہزار سے زائد شکایات کو حل کر دیا گیا ہے۔