• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین طبی نگہداشت فراہم کرنا ہیلتھ پروفیشنلز کی اولین ترجیح ،پروفیسر فاروق افضل

لاہور ( جنر ل رپورٹر ) سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) راجہ جہانگیر انور نے محکمہ کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل سے ملاقات کی۔دورے کے دوران شعبہ پلاسٹک سرجری کے آپریشن تھیٹر کی ترجیحی بنیادوں پر مرمت اور بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ تعمیراتی کام کے دوران بھی مریضوں کا تحفظ اور انہیں بہترین طبی نگہداشت فراہم کرنا ہیلتھ پروفیشنلز کی اولین ترجیح ہے۔
لاہور سے مزید