کراچی (نیوز ڈیسک) برقی گاڑیوں کا انقلاب،چین کی تیل طلب میں تیزی سے کمی۔ عوامی ٹرانسپورٹ اورکے استعمال میں نمایاں اضافہ،چین کی خام تیل درآمدات آٹھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ جنگ کے باوجود عالمی تیل منڈی پر دباؤ میں کمی ،ماہرین نے تیل کی عالمی طلب میں مستقل کمی کا امکان ظاہر کردیا۔