• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکا، ورلڈ بینک

کراچی (نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کووڈ کے بعد سب سے بڑا جھٹکاثابت ہور ہی ہے ، اثرات توانائی کی قیمتوں، تجارت اور ورلڈ سپلائی چینز پر پڑ رہے ہیں،عالمی ترقی کی رفتارمیں نمایاں کمی آگئی۔ تنازع طویل ہوا تو درجنوں ترقی پذیر ممالک برسوں معاشی جمود کا شکار ہو سکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید