• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن خیر محمد گوٹھ کے قریب کام کے دوران دوسری منزل سے گر کر مزدور 60 سالہ شوکت ولد طارق جاں بحق ہوگیا، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید