• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپرٹر) گھگھر پھاٹک دھابیجی موڑ کے قریب 2ٹریلروں کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریلر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی شناخت 38 سالہ زاہد اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ حادثے کی اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور اس حوالے سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید