• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر بن گئے، عام شہری مکان خریدنے اور بنیادی اخراجات سے پریشان ہیں، امیر طبقے کی دولت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ، آمدنی اور دولت کے فرق نے سماجی بے چینی میں اضافہ کر دیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی معیشت میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کے باعث عام شہریوں میں بے چینی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید