اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،عثمان احمد چوہدری یڈیشنل سیکریٹری، وزیراعظم آفس ،آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ18کےا و ایس ڈی حیدر علی کو سیکشن افسر قومی ورثہ ڈویژن تعینات ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ20کے افسر عثمان احمد چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری، وزیراعظم آفس تعینات کیاگیا۔