• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام، صبر، استقامت، ایثار و قربانی کا مہینہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)علامہ حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم صبر ، استقامت ، ایثار و قربانی کا مہینہ ہے ،اس ماہ نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؑ نے قربانی کی وہ عظیم داستان رقم کی جس کی مثال رہتی دنیا تک دی جاتی رہے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید