• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ کوکب نورانی یکم محرم تا شب ِ عاشور علمی و فکری نشست سے خطاب کرینگے

کراچی( جنگ نیوز ) علامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی آجک سید جماعت کے زیر اہتمام پھول چوک، کاغذی بازار، میٹھادر میں یکم محرم الحرام تا شب ِ عاشور بعد نمازِ عشاء رات دس نے علمی و فکری نشست سے خطاب کریں گے۔