• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد میں فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد نمبر 4 گجر نالے کے قریب فائرنگ سے 40 سالہ مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل پر سوار چار ڈاکو عبداللہ پان ہاؤس والی گلی میں لوٹ مار کے لیے داخل ہوئے ، ایک موٹرسائیکل پر سوار دو ڈاکو مدثر نامی نوجوان سے موبائل فون چھین رہے تھے ، اس نے مزاحمت کی جس پر دوسری موٹرسائیکل پر کھڑی ڈاکوؤں نے نوجوان پر فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے وہ بچ گیا لیکن ان کا اپنا ساتھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا ۔واقعہ کے بعد اس کے دیگر تین موٹرسائیکلوں پر فرار ہوگئے ۔

ملک بھر سے سے مزید