• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا انوکھا ریل اسٹیشن، ٹکٹ گھر مہاراشٹر، دفتر، ویٹنگ روم گجرات میں ہے

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بھارت میں نوا پور کے نام سے ایک ایسا ریلوے اسٹیشن بھی ہے کہ دو ریاست میں آدھا آدھا بٹا ہوا ہے۔ اسٹیشن کا پلیٹ فارم بدلنے سے ریاست اور قانون بدل جاتا ہے۔ نوا پور ریلوے اسٹیشن آدھا گجرات میں ہے اور آدھا مہاراشٹر میں ہے۔ اسٹیشن کا لگ بھگ 500 میٹر حصہ ریاست گجرات میں آتا ہے۔ تقریبا 300 میٹر ایریا مہاراشٹر ریاست میں ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید