• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کے ابتدائی 26 ماہ کے دوران قرضوں میں 17 ہزار 120 ارب روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےابتدائی 26 ماہ کےدوران قرضوں میں 17 ہزار120ارب روپےکا بڑا اضافہ ہوا ،مارچ 2024 سےاپریل2026 مقامی قرضوں میں 15 ہزار414ارب ،بیرونی قرضوں میں 1ہزار 706 ارب روپےکااضافہ ،وفاقی حکومت کاقرضہ اپریل تک 81ہزار930ارب ہوا، نگران حکومت میں فروری2024 تک حجم 64ہزار810ارب روپے تھا ۔موجودہ حکومتکا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا۔

اہم خبریں سے مزید