دبئی(سبط عارف)دبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کیلئے 2030تک مزید31نئے پیدل پل تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہغیر مقررہ مقام سے سڑک عبور کرنے پر 30 ہزار روپے جرمانہ برقرار ہے۔