• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن معاہدہ خطے میں استحکام اور اقتصادی خوش حالی کی راہ ہموار کرسکتا ہے،مصدق ذوالقرنین

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان بزنس کونسل کے رکن اور معروف صنعت کار مصدق ذوالقرنین نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے جو پورے خطے میں دیرپا امن، استحکام اور اقتصادی خوشحالی کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید