کراچی (اسٹاف رپورٹر)علامہ امجد رضا جوہری یکم تا 10محرم سامرہ امام بارگاہ نیو رضویہ سوسائٹی روزانہ رات 9بجے، مولانا سید نصرت عباس بخاری یکم تا 9محرم سامرہ امام بارگاہ نیو رضویہ رات ساڑھے 10بجے عشرہ مجالس عزاء سےخطاب کریں گے۔