کراچی (اسٹاف رپورٹر) عشرہ محرم کی تیسری مجلس عزا بعنوان عقیدہ امامت سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ عصر عاشور حضرت امام حسین کا اطمینان وجود خُدا کی سب سے بڑی دلیل ہے۔