• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) درگاہ عالیہ اشرفیہ اور جامعہ مسجد امیر حمزہ کے تحت 9روزہ محافل محرم الحرام شروع ہوگئیں،جامع مسجد امیر حمزہ میں محفل ذکر اہل بیت و اصلاحی معاشرہ کے موضوعات پر سجادہ نشین سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی نےخصوصی خطاب کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید