• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ نے کربلاء کے میدان میں منفی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کیا، علامہ حسن ظفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) علامہ حسن ظفر نقوی نے دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ؑ نے کربلاء کے میدان میں منفی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کیا ،یہ مہینہ صبر و تحمل کا ہے ، ہم سب نفرتوں کے خاتمے کیلئے کام کریں، انہوں نے حکومت سے کہا کہ وہ عاشورہ محرم پر سیکیورٹی کے انتظامات بہتر کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید