کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ امام حسین ؑ کی قربانی ہمیں متحد رہنے کا درس دیتی ہے آج دنیا کے بدلتے ہوئے حالات میں ضروری ہے کہ تمام امت مسلمہ اپنی صفوں میں مکمل اتحاد اور یکجہتی کو قائم رکھے،مجالس میں تمام مکتب فکر کی عزت و احترام کو پیش نظر رکھا جائے ۔