• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ کا قیام کربلا حق پرستی کا عملی نمونہ ہے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ شبیر حسن میثمی نے دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسینؑ کا قیام کربلا حق پرستی کا عملی نمونہ ہے جس نے انسانیت کو ظلم کے خلاف جدوجہد کا حوصلہ دیا ،عزاداری کا پیغام عالمی نوعیت کا ہے جو ہمیں سکھاتا ہے کہ حق کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی دینا ہی انسانیت کی معراج ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید