• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ کی عظیم قربانی عدل کے قیام کیلئے تھی، مولانا ابو طالب طبا طبائی

کراچی ( پ ر)محفل مرتضیٰ میں دوسری مجلس عزا سے خطاب کے دوران مولانا ابو طالب طبا طبائی نے کہا کہ امام حسین ؑ کی عظیم قربانی عدل و انصاف اور مساوات کے قیام کیلئے تھی ، انہوں نےپیغام دیا کہ مسلمان دین کے وفا دار ہیں اور مشکل وقت میں گھبرانے کے بجائے خدا وند تعالیٰ سے رجوع کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید