کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بزم حسینی کے زیر اہتمام خالق دینا حال میں رزق کے عنوان پر دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا ہے کہ اللہ ہدایت کرنے والوں کی ہدایت میں اضافہ کرتا ہے اور ہمیشہ باقی رہنے والی نیکیاں رب کے ہاں ہر لحاظ سےبہتر اور انجام کے اعتبار سے بھی بہترین ہیں۔