• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ نے دین کی بقاء کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں، علامہ حسن ظفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) علامہ حسن ظفر نقوی نے عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؑ کی قربانی عظیم ترہے، آپ نے دین کی بقاء اور فروغ اسلام کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید