• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمنٰ کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی ختم کر کے قیمت 225روپے فی لٹر کر کے 3سال کے لیے منجمند کرنے کے لیے جمعہ 19جون کو ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی بھر میں 13مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید