• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسینؑ کے تذکرے سے ایثار، قربانی اور صبر کا درس ملتا ہے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نےتیسری مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ امام حسینؑ کےتذکر ے سے ہمیں ایثار، قربانی اور صبر کا درس ملتاہے جو آج کے معاشرے کے لیے مشعلِ راہ ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید