لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکا ،ایران جنگ کے خاتمے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئندلیکن یہ کافی نہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جنگ سے پہلے کی سطح پر لایا جائے اور پٹرولیم لیوی کو مکمل طور پر ختم کیا جائے،