• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار ٹرک ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق،4 بچےشدید زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق پانچ زخمی بتایا گیا ہے کہ تیز رفتار کنٹینر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا حادثے کے نتیجے میں 14 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر 6 لوگ سوار تھے جس میں چار سال سے 12 سال کے درمیان بچے سوار تھے جاں بحق کی شناخت طیب ولد راشد جب کہ زخمیوں میں 12 سالہ ثاقب ،7 سالہ حارث، 4 سالہ کنزا ،اور چار سالہ عاقب شامل ہے
لاہور سے مزید