لاہور (خصوصی رپورٹر )ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے شہر بھر میں محرم الحرام صفائی پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر شہر کے 9 ٹاؤنز کی تمام امام بارگاہوں کی واشنگ اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی ستھرائی پر ورکرز تعینات ہے