لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق نے امام بارگاہ ماڈل ٹاون کا دورہ کیا۔اس موقع پر صوبائی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق سے امام بارگاہ کے لائسنس ہولڈرز نے ملاقات کی۔مرکزی امام بارگاہ ماڈل ٹاون کے منتظمین نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔