• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں زرعی شعبے کے بنیادی مسائل کو نظرانداز کیا ، چیئرمین مرکزی کسان لیگ

لاہور(خبرنگار) مرکزی کسان لیگ کے چیئرمین چوہدری ذوالفقار علی اولکھ اور صدر اشفاق ورک نے پنجاب کے حالیہ بجٹ کو کسان دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایک بار پھر زرعی شعبے کے بنیادی مسائل کو نظرانداز کیا ہے۔
لاہور سے مزید