• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OGDCL نے قادر پور فیلڈ میں مزید 7.99 فیصد ورکنگ انٹرسٹ حاصل کر لیا

اسلام آباد (اسرار خان) OGDCL نے قادر پور فیلڈ میں مزید 7.99 فیصد ورکنگ انٹرسٹ حاصل کر لیا، ملک کے اس اہم ترین گیس اثاثے میں او جی ڈی سی ایل کا مجموعی حصہ بڑھ کر 82.99 فیصد ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے قادر پور گیس فیلڈ میں کویت فارن پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی (کے یو ایف پی ای سی) کے پاکستانی یونٹ سے مزید 7.99 فیصد ورکنگ انٹرسٹ (حصص) حاصل کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید