• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی ٹیکس وصولی نظام پورے سندھ تک وسیع کیا جائے گا، ناصر شاہ

کراچی( اسٹاف رپورٹ)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ورلڈ بینک مشن کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس وصولی نظام پورے سندھ تک وسیع کیا جائے گا، بلدیاتی قوانین میں جامع ترامیم کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید