کراچی( افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 446 پروازیں آپریٹ 84 منسوخ کی گئیں جبکہ 49 پروازوں میں 16 گھنٹے تک تاخیر رپورٹ ہوئی۔ کراچی 130 لاہور 123 اسلام اباد 113پشاور 20سیالکوٹ 14 فیصل اباد 10ملتان 22 اور کوئٹہ سے 14 پروازیں اپریٹ کی گئیں کراچی 25لاہور 28 اسلام اباد 15 گلگت 4 اسکردو 2 ملتان 3 فیصل اباد 2 سیالکوٹ 2 اور کوئٹہ 3 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ لاہور ایئرپورٹ کی 16 پروازوں میں 1 سے 16 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔