• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے ایک ہفتے میں دو جہاز حادثات کا شکار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے ایک ہفتے میں دو جہاز حادثات کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کے شالاماربحری جہازمیں گوادرسے 80میل دور آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ جہاز کو نیوی نے ریسکیو کیا جس کو کراچی لایا جا رہا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید