• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرریاں

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے اہم عہدوں پر تبادلے اور تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔ ڈائریکٹر ایچ آر ایم امبرین علی کے جاری کرہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر جائر نصرانی کا تبادلہ کراچی کے سب سے اہم سرکل، اینٹی کرپشن سرکل کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید