اسلام آباد ( افضل بٹ)آزاد کشمیر کے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل جاری، الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق 19 جون تک ریاست کے 45 انتخابی حلقوں سے اب تک مجموعی طور پر 475 اُمیدوار الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں ۔