کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کرنے ، پیٹرولیم لیوی ختم کر کے پیٹرول کی قیمت 225روپے فی لیٹر کر کے 3سال کے لیے منجمد کرنے کے لیے ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی بھر میں 13 مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔