• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس آدھے راستے میں منسوخ

کوئٹہ(این این آئی) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین بیچ راستے منسوخ کردی گئی ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جمعہ کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا جبکہ مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کر دیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید