اسلام آباد(تنویر ہاشمی ، کامرس رپورٹر ) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اورنگزیب قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ اور فنانس بل پر آج ہفتہ کے روز عام بحث سمیٹیں گے، سینٹ نے فنانس بل پر اپنی سفارشات مکمل کر کے منظوری دے دی ہے۔