• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان حکومت کا پاکستان میں داعش کیمپوں کو نشانہ بنانے کا پروپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)افغان حکومت کا پاکستان میں داعش کیمپوں کو نشانہ بنانے کا پروپیگنڈہ بے نقاب،وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیکر نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے ابتدائی نوعیت کے ڈرونز استعمال کرتے ہوئے خیبر پختونخوا ور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں داعش خراسان (آئی ایس کے پی) کے بعض مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید