• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے بل جمع نہ کروانیوالے گارڈن پولیس لائنز کے اہلکاروں کی سرکاری الاٹمنٹس منسوخ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بجلی کے بل جمع نہ کروانیوالے گارڈن پولیس لائنز کے رہائشی اہلکاروں کی سرکاری رہائش گاہوں کی سرکاری الاٹمنٹس منسوخکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بجلی کے بلوں کی مد میں لاکھوں روپے کے نادہندہ پولیس اہلکاروں کےخلاف ایکشن شروع کردیاگیا ہے۔ سرکاری کوارٹرز میں رہائش پذیر 19 پولیس اہلکاروں کی سرکاری الاٹمنٹ پالیسی کی خلاف ورزی پر منسوخ کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید