• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خفیہ معلومات فروخت کرنے والا ملزم ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ نے پاکستانیوں کی حساس معلومات اور دستاویزات غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والےملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیدیا۔پاکستانیوں کی حساس معلومات اور دستاویزات غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید