ابوظبی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات نے ایران اور خطے میں جاری کشیدگی کے باعث سفری مشکلات کا شکار مسافروں کیلئے 30روزہ خصوصی مہلت کا اعلان کیا ہے۔