• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنڈی حوالہ میں ملوث مرکزی ملزم ناظم آباد سے گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی نے ہنڈی حوالہ میں ملوث مرکزی ملزم کو ناظم آباد سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کے مطابق غیر مجاز غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت اور ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔


اہم خبریں سے مزید