• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(طاہر خلیل)پاکستان نے پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اسلام آباد میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ خصوصی اجلاس نےeپاسپورٹ ، اصلاحات ، یکم جولائی سے کیش لیس ادائیگی ، ہوم ڈیلیوری سروس کے متعلق اقدامات ،جعلسازی کے خاتمے کیلئے پاسپورٹ فیسوں کیلئے نئے ڈھانچے کی منظوری د یدی ۔

اہم خبریں سے مزید